: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سان فرانسسکو،4فروری(ایجنسی) گوگل کے انٹرنیٹ سرچ کاروبار کو طویل عرصے سے قیادت کر رہے ہندوستانی نژاد امت سنگھل اس ماہ کے آخر میں کمپنی چھوڑیں گے اور ان کی جگہ John Giannandrea لیں
گے اتر پردیش کے جھانسی میں پیدا ہوئے 47 سالہ سنگھل سال 2000 میں گوگل میں شامل ہوئے تھے اور وہ کئی ٹیکنالوجی منصوبوں میں شامل رہے ہیں